ہم داتا دربار پر ہونے والے بہیمانہ دھماکے کی مذمّت کرتے ہیں۔: پیر محمد امین الحسنات شاہ.

حکومت سےمطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے:سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف

ہم داتا دربار پر ہونے والے بہیمانہ دھماکے کی مذمّت کرتے ہیں۔: پیر محمد امین الحسنات شاہ.
حکومت سےمطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے:سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف
سابق وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا. انہوں نے کہا کہ سانحہ میں شہید ہونیوالے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں اور دیگر افراد کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی.دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کے وائس پرنسپل ڈاکٹر ابوالحسن محمدشاہ الازہری، الکرم فرینڈز انٹرنیشنل کے مرکزی صدر محمد آصف رضا، علامہ پیر محمد اسلم رضوی اور الکرم فرینڈز کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد جاویداقبال کھارا نے بھی اس دھماکے کی پرزور مذمت کی اور اس ملک دشمن اور انسانیت دشمن عناصر کی کارروائی قراردیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.