براؤزنگ زمرہ

کھیل

انگلینڈ سے سیریز؛ پاکستان کو ہتھیار چمکانے کا موقع میسر

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا مشکل امتحان شروع ہونے سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنی تیاریوں کا جائزہ لینے کا ایک موقع ہفتے سے لیسٹر میں شروع ہونے والے 2روزہ وارم  میچ میں ملے گا، انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ 24 سے 28 مئی تک لارڈز جبکہ دوسرا یکم سے 5…
مزید پڑھ...

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے بار بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ پیش نہیں ہوئے تھے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
مزید پڑھ...

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیر کی صبح انگلینڈ روانہ ہوگئے، وہ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 11مئی سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے،آئرش ٹیم اپنی تاریخ کا اولین ٹیسٹ گرین کیپس کیخلاف کھیل رہی ہے، نجم سیٹھی کو آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب…
مزید پڑھ...

شاداب خان کی گھومتی گیندوں پرحریف بیٹسمین چکرا گئے

پاکستان سے پریکٹس میچ میں نارتھمپٹن شائرنے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر بین ڈکٹ 26 رنز بنانے کے بعد راحت علی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، لیوک پراکٹر (1) حارث سہیل کے تھرو پر رن آؤٹ ہوئے۔ لنچ بریک پر کپتان روب نیوٹن35 اور…
مزید پڑھ...

کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے، پاکستان آنے سے انکار کردیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو رواں برس پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنی ہے، جس کا میزبان ممکنہ طور پر متحدہ عرب امارات ہی ہوگا،پی سی بی کی جانب سے دونوں بورڈز سے چند میچز پاکستان میں کھیلنے کی درخواست کی گئی تھی مگرآسٹریلیا نے اس پر غور تک کرنے…
مزید پڑھ...

حفیظ کوانٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی اجازت مل گئی

آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا 17 اپریل کو انگلینڈ کی لفبرو یونیورسٹی میں بائیو میکنک ٹیسٹ ہوا جس میں کروائی جانے والی تمام گیندوں میں بازو کا خم 15 ڈگری کی قانونی حد میں پایا گیا، 2 سال میں کسی وقت…
مزید پڑھ...

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

ٓئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل ازوقت کینٹربری میں ڈیرے ڈالنے والے پاکستانی کرکٹرز نے بدھ کو مشقوں کا آغاز کیا تھا،یہ سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا،کھلاڑیوں نے وارم اپ کے بعد جسمانی استعداد بہتر بنانے پر کام کیا،کوچز…
مزید پڑھ...

محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری، کل روانہ ہوں گےمحمد عامر کو برطانوی ویزا جاری، کل روانہ ہوں گے

فاسٹ بولر محمد عامر ویزا میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ نہیں جاسکے تھے تاہم اب ان کا ویزا جاری ہوچکا ہے جس کے بعد وہ کل لاہور  کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے برطانیہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر کنٹربری میں پاکستان…
مزید پڑھ...

سرفراز احمد کی کھلاڑیوں کو سہل پسندی سے بچنے کی ہدایت

سرفراز احمد نے کہاکہ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹوئنٹی20 میں عمدہ کھیل پیش کیا، فخرالزماں نے اننگز کا عمدہ آغاز کیا اور پھر حسین طلعت اور شعیب ملک نے شاندار اختتام کیا، ہم ہر میچ بغیر ریلیکس ہوئے کھیلنا چاہتے ہیں، ویسٹ انڈیز اچھی ٹیم…
مزید پڑھ...

دل دل پاکستان‘‘کے نعرے گونجنے کا وقت قریب؛ کراچی میزبانی کیلیے تیار

پریس کانفرنس میں مکی آرتھر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری فائنل کے کراچی میں کامیاب انعقاد نے شہر کے حوالے سے مثبت پیغام دیا، اب9برس بعد یہاں انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جا رہی ہے تو شائقین کرکٹ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسٹیڈیم پہنچیں،امید ہے میدان دل…
مزید پڑھ...