براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

بھارت کی وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ دہشتگرد تنظیمیں قرار

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے انٹیلی جنس ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (CIA) نے بھارت میں ہندوؤں کی دو مذہبی انتہا پسند جماعتوں وشوا ہند و پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ کو عسکریت پسند تنظیمیں قرار دیتے ہوئے دونوں تنظیموں کا…
مزید پڑھ...

امریکا ہماری ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، چین

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ امریکا نے متازع جزائر جنوبی بحیرہ چین کے قریب  2 جنگی بحری جہاز بھیج کر چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ بیان میں واضح کیاگیا ہے کہ…
مزید پڑھ...

امریکا سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ایٹمی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سینئر خاتون مذاکرات کار چھوئے سن ہی نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے حالیہ بیانات کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگے گا، اگر…
مزید پڑھ...

امریکی اسکول میں فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکاعزیزشیخ سمیت 10 افراد ہلاک

سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہیوسٹن کے ہائی اسکول میں پیش آیا، جس میں ایک طالب علم نے اسکول میں گھس کراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پاکستانی طالبہ سبیکا عزیزشیخ سمیت 10 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ واقعے…
مزید پڑھ...

مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل انہیں گمراہ کررہے ہیں۔ میں کشمیری نوجوانوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں…
مزید پڑھ...

امریکی صدر کا فیصلہ ’افسوسناک‘ ہے،برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے

فرانس کے صدر امانوئل میکخواں نے امریکی فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ’فرانس جرمنی اور برطانیہ کو اس امریکی فیصلے سے ’مایوسی‘ ہوئی ہے۔ایک ٹویٹ میں فرانس کے صدر نےکہاکہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کوخطرات لاحق ہیں ۔امانوئل میکخواں نےکہاکہ انکاملک مشرق…
مزید پڑھ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ چاروں نوجوان مقامی یونیورسٹی میں…
مزید پڑھ...

شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا

برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تعلقات میں بہتری کے بعد اپنا وقت تبدیل کرلیا۔ وقت تبدیلی کا فیصلہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی ملاقات میں کیا گیا۔ شمالی کوریا نے اپنی گھڑیاں آدھا گھنٹہ آگے کرلی ہیں جب کہ اب تک شمالی…
مزید پڑھ...

مراکش نے باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

مراکش کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراکش نے علیحدگی پسند باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات کو ختم کردیا ہے جب کہ اس حوالے سے ایرانی وزیر خارجہ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ مراکشی وزیر خارجہ ناصر بوریطہ کا…
مزید پڑھ...

بھارت: 13 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے 30 ہزار سے زائد واقعات

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی حکام نے واقعات کو غیر معمولی اور موسمی تبدیلی قرار دیا۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بہت عام ہیں۔ تاہم رواں ہفتے منگل کو ہونے والے واقعات غیر معمولی ہیں،…
مزید پڑھ...