مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز، شاداب دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

آل راؤنڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 56 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا، شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.