مفسر قرآن ،مفکر اسلام ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کا سالانہ عرس پاک 17,18,19,20محرم الحرام کو بھیرہ شریف میں منعقد ہوگا

عرس پاک کی محافل کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت پیر محمد امین الحسنات شاہ کریں گے

مفسر قرآن ،مفکر اسلام ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کا سالانہ عرس پاک 17,18,19,20محرم الحرام کو بھیرہ شریف میں منعقد ہوگا عرس پاک کی محافل کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت پیر محمد امین الحسنات شاہ کریں گے عرس میڈیا کمیٹی کے چیئر مین محمد جاوید اقبال کھارا مرکزی سیکرٹری اطلاعات الکرم فرینڈز کے مطابق 17محرم الحرام کو اے ٹی آئی کے زیر اہتمام سالانہ ضیاء الامت سیمینار 18محرم الحرام کو بعد از عشاء عالمی محفل حسن قرات،19محرم الحرام کو چادر پوشی اور تربیتی نشت جبکہ 20محرم الحرام کو خطابات کے علاوہ عالم اسلام اور پاکستان کیلئے سجادہ نشین صاحب خصوصی دعا فرمائیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.