اللہ تعالیٰ قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی مغفرت فرمائے:جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے:پیر محمد امین الحسنات شاہ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور

دکھ کی اس گھڑی میں ہم قمر زمان کائرہ کے ساتھ ہیں:سجاد نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف

بھیرہ شریف(نمائندہ Zنیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے پیر محمد امین الحسنات شاہ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف نے انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم قمر زمان کائرہ کے ساتھ ہیں دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کائرہ صاحب کے بیٹے کی مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.